عجب اِک شور سا بپا ہے کہیںکوئی خاموش ہو گیا ہے کہیںہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھاب سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیںتجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کوکہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیںتو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوںکوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیںجون ایلیا

Your Comment Comment Head Icon

Login