محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے ، آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے ، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آئے وگرنه محض رابطے میں رہنا ،
گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں ۔۔۔۔۔

Your Comment Comment Head Icon

Login